فلسطین کی آزادی کے لیے مزاحمت ایک اسٹریٹجک آپشن ہے، حماس
شیخ احمد یاسین کی اکیسویں برسی کے موقع پر حماس نے ان کے نقش قدم پر چلنے کا عہد کرتے ہوئے مزاحمت کو فلسطین کی آزادی کے لیے ایک اسٹریٹجک آپشن قرار دیا۔