دشمن اسلامی جمہوریہ ایران کی ترقی سے مایوس اور خوف زدہ ہے، رہبر معظم انقلاب
رہبر معظم انقلاب نے مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈروں سے ملاقات کے دوران فرمایا کہ زیادہ سے زیادہ تیاری کو برقرار رکھنا اور ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر کے میدان میں صلاحیتوں کو اپ گریڈ کرنا ضروری ہے، دشمن اسلامی جمہوریہ کی ترقی سے مایوس اور خوف زدہ ہے۔