ایران-امریکہ بالواسطہ مذاکرات، امریکی متضاد بیانات پالیسی میں ناہماہنگی یا مذاکراتی چال؟
ایران کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے دوران امریکی حکام کے بیانات میں تضاد واشنگٹن کی حکمت عملی میں عدم توازن کے ساتھ سیاسی چال بھی ہوسکتی ہے۔