امریکہ سے بالواسطہ مذاکرات، نہ خوش فہمی ہے اور نہ ہی بدبینی، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے امریکہ سے بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں کہا ہے کہ ایران مذاکرات کے بارے میں نہ خوش فہمی میں مبتلا ہے اور نہ بدبین ہے۔