ایران امریکہ مذاکرات الگ الگ کمروں میں جاری ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات کے تیسرے دور کے بارے میں، کہا کہ مذاکرات عمانی میزبان کی موجودگی میں الگ الگ کمروں میں جاری ہیں۔