World News

ایران اور پاکستان کے سربراہان کی گفتگو: دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد اور علاقائی امن پر زور

ایرانی صدر پزشکیان اور پاکستانی وزیر اعظم نے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران باہمی تعلقات اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر تاکید کی۔

Читайте на сайте