ایرانی صدر سرکاری دورے پر آذربائیجان روانہ
ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ایک روزہ سرکاری دورے پر باکو روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ آذربائیجان کے صدر سمیت دیگر اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔