ضاحیہ پر صہیونی حملہ، لبنانی وزارت خارجہ اور حزب اللہ کا سخت ردعمل
لبنانی وزارت خارجہ اور پارلیمنٹ میں مقاومتی بلاک کے نمائندے نے بیروت کے نواحی علاقے ضاحیہ پر صہیونی حملوں پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔