صیہونی رژیم نے تین ہزار مرتبہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے، شیخ نعیم قاسم
لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے ملک کے اہم ترین مسائل کا ذکر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ بیروت کے جنوبی مضافات کے خلاف کل کی اسرائیلی جارحیت امریکی حمایت سے کی گئی۔