شام میں جولانی فورسز اور دروز قبیلے کے درمیان جھڑپیں، درجنوں ہلاک
شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب میں جولانی رژیم کی فورسز اور دروز قبیلے کے درمیان جھڑپوں میں کم از کم ایک درجن افراد ہلاک ہو گئے۔