یورپ کی دھمکیاں ایران سے مراعات لینے کا امریکی ہتھکنڈہ ہیں
بین الاقوامی امور کے ماہر محسن پاک آئین نے کہا ہے کہ امریکہ یورپی ممالک کے ذریعے دھمکیاں دے کر مذاکرات کے دوران ایران سے مراعات حاصل کرنا چاہتا ہے۔