چین اور مصر کی فوجی مشقوں کے بارے میں اسرائیلی رژیم کی خفیہ سرگرمیاں
میڈیا ذرائع نے چین اور مصر کی مشترکہ فوجی مشقوں کے بارے میں اسرائیلی رژیم کی مصر کی سرحد پر خفیہ سرگرمیوں کا انکشاف کیا۔