مقبوضہ بیت المقدس کے جنگلات میں آگ بے قابو، صہیونی بستیاں خالی
مقبوضہ بیت المقدس کے جنگلات میں شدید آگ پھیل چکی ہے جس کی وجہ سے متعدد صہیونی بستیاں خالی کرائی جارہی ہیں۔