World News

الجولانی کو خوف لاحق، دورہ بغداد کے لئے امریکہ سے سکیورٹی ضمانت مانگ لی!

عراقی حکومت کے ایک ذریعے نے اگاہ کیا کہ الجولانی نے بغداد میں عرب سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ سے سکیورٹی ضمانت کی درخواست کی ہے۔

Читайте на сайте