پاکستان دشمن کے بزدلانہ حملوں کا بھرپور جواب دے رہا ہے، پاکستانی وزیراعظم
پاکستانی وزیراعظم نے کہا کہ "مکار دشمن نے پاکستان کے پانچ مقامات پر بزدلانہ حملہ کیا ہے"، جو نہ صرف پاکستان کی سالمیت پر حملہ ہے بلکہ خطے کے امن کو بھی خطرے میں ڈالنے کی کوشش ہے۔