World News

ایران اور پاکستان کے اعلی حکام کی ملاقات، سیاحت کے شعبے میں معاہدے پر اتفاق

ایران کے ثقافتی ورثے اور سیاحت کے وزیر نے کہا کہ تہران اور اسلام آباد سیاحت کے شعبے میں ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کریں گے۔

Читайте на сайте