پاکستان اور بھارت تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کشیدگی سے گریز کریں، ایران
ایران نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی سفارش کی۔