ایرانی وزیر خارجہ دہلی پہنچ گئے
ایرانی وزیر خارجہ اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر دہلی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ بھارتی حکام سے علاقائی اور بین الاقوامی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔