پاک بھارت کشیدگی کا مقصد غزہ میں جاری صیہونی جرائم سے عالمی توجہ ہٹانا تھا، سینئر ایرانی عہدیدار
ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ آج پاک بھارت کشیدگی اور پاکستان پر ہندوستان کے حملے کا سب سے بڑا فائدہ اسرائیل کو ہوا، جس کا مقصد غزہ میں جاری صیہونی حکومت کے جرائم سے عالمی توجہ ہٹانا تھا۔