ایران کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہوں، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب کے دورے کے دوران کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ایک نیا معاہدہ کرنا چاہتے ہیں تاکہ دنیا کو زیادہ محفوظ بنایا جاسکے۔