مذاکرات میں یورینیم افزودگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے ملک کے پرامن جوہری پروگرام پر امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں یورینیم افزودگی کے قومی حق پر زور دیا۔