ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے ہادی مطر کو 25 سال قید کی سزا
امریکی عدالت نے گستاخ رسول ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے جوان ہادی مطر کو 25 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔