خضدار میں اسکول بس پر خودکش حملہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، 38 زخمی+ ویڈیو
پاکستان کے صدر، وزیراعظم اور دیگر اعلی حکام نے اسکول بس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھماکا دہشتگردوں کی ملک میں عدم استحکام پیدا کرنےکی گھناؤنی سازش ہے۔