ایران-امریکہ بالواسطہ مذاکرات، اگلی تاریخ کی تجویز سے اتفاق نہیں کیا، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کی اگلی تاریخ کی تجویز سے ابھی تک اتفاق نہیں کیا ہے۔