جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، محبوبہ مفتی
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سرگرم سیاسی جماعت پی ٹی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا کہ ملک میں جنگ کی وکالت کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہیں مشورہ دیا کہ پہلے وہ ٹنگہ ڈار اور آر ایس پورہ کی سرحدوں پر اپنے اہلخانہ کے ساتھ جائیں، پھر اس کے بعد جنگ کی وکالت کریں