ایران اپنے جوہری حقوق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا، اراکین پارلیمنٹ
ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے بالواسطہ مذاکرات کے دوران کیے گئے امریکی مطالبات کو مسترد کرتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا کہ ملک جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے تحت اپنے جوہری حقوق خاص طور پر یورینیم کی افزودگی سے دستبردار نہیں ہوگا۔