مذاکرات کا مستقبل واضح نہیں، امریکہ اس صورت حال کا ذمہ دار ہے، امام جمعہ قم
قم کے امام جمعہ نے میڈیا کے غیر معمولی کردار پر تاکید کرتے ہوئے اسے دشمنوں کے حملوں کے خلاف صحیح اور غلط کی تمیز کا ایک مؤثر ذریعہ قرار دیا۔