شہید امیر عبداللہیان سفارت کاری اور مقاومت کے درمیان بہترین رابطہ کار تھے، اسلامی
ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے شہید عبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید وزیرخارجہ سفارت کاری اور مقاومت کے بہترین رابطہ کار تھے۔