نتن یاہو پر تنقید کے بعد کنیسٹ کی کمیٹی برائے امور خارجہ کا رکن برطرف
صہیونی وزیراعظم نتن یاہو نے روایتی عدم برداشت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کنیسٹ کے خارجہ امور کی کمیٹی کے رکن کو تنقید کے پاداش میں برطرف کردیا۔