صیہونی رژیم کی جارحیت، یمن کو غزہ کی حمایت سے روک نہیں سکتی، عبدالملک الحوثی
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے صنعاء ائیرپورٹ پر صیہونی رژیم کے حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا