World News

یورپی یونین اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات پر پابندی عائد کرے، اسپین کا مطالبہ

اسپین کے وزیراعظم نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ میں ہونے والے جرائم کی وجہ سے اسرائیل کے ساتھ شراکت داری کے معاہدے کو معطل کرتے ہوئے ہتھیاروں کی برآمدات پر پابندی عائد کرے۔

Читайте на сайте