World News

نتن یاہو کو غزہ سے متعلق ویٹکاف کی تجویز فورا قبول کرنی چاہیے، صہیونی اپوزیشن لیڈر

صہیونی اپوزیشن لیڈر لاپیڈ نے نتن یاہو حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ غزہ کے بارے میں امریکی خصوصی ایلچی کی تجویز فورا قبول کی جائے۔

Читайте на сайте