World News

حملے نہ رکیں تو اسرائیل کے خلاف کارروائیوں میں مزید شدت لائیں گے، انصاراللہ

یمنی مقاومتی تنظیم انصاراللہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل کی جارحیت جاری رہی تو یمنی فوج کی کارروائیوں میں مزید شدت اور سختی لائی جائے گی۔

Читайте на сайте