World News

یورپی ممالک کی کسی بھی غیر مناسب حرکت پر مناسب ردعمل دیا جائے گا، عراقچی

ایرانی وزیرخارجہ نے عالمی جوہری ادارے کے سربراہ سے ٹیلفونک گفتگو کے دوران کہا کہ یورپی ممالک کی جانب سے ایران کے خلاف سیاسی اقدام کی صورت میں نتائج کے ذمہ دار خود ہوں گے۔

Читайте на сайте