انصار اللہ امریکہ اور صیہونیوں کے لیے موت جب کہ غزہ کی حمایت ایک اسٹریٹجک نظریہ ہے
ترکی کے ایک تجزیہ کار نے انصار اللہ کے فوجی تجربے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ غزہ کے لیے یمن کی حمایت ایک گہرے اسٹریٹجک نظرئے اور موقف کی عکاسی کرتی ہے۔