World News

ایران اور وینزویلا عالمی استکبار سے نبردآزما ہیں، قالیباف

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ امام خمینی (رح) نے اپنی پوری زندگی صیہونی رژیم اور شاہی حکومت سے لڑنے کے لیے وقف کردی اور ایران اور وینزویلا مشترکہ طور پر عالمی استکبار سے نبردآزما ہیں۔

Читайте на сайте