World News

بن گورین ہوائی اڈے اور تین دیگر اہم اہداف کو نشانہ بنایا، یمنی فوج کا دبنگ اعلان

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بن گورین ہوائی اڈے اور تل ابیب، اشدود اور ام الرشراش میں اسٹریٹجک اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے سے آگاہ کیا۔

Читайте на сайте