World News

شہید حسن نصراللہ صیہونی قبضے کے خلاف مزاحمت کے علمبردار تھے، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ نے شہید "سید حسن نصر اللہ" کے مزار پر حاضری دیتے ہوئے کہا کہ وہ عرب دنیا کے سورما، غاصبانہ قبضے کے خلاف جنگ کے ہیرو اور عالم اسلام کے عظیم سپوت تھے جنہوں نے اپنی زندگی صیہونی رژیم کے قبضے کے خلاف لڑتے ہوئے گزاری۔

Читайте на сайте