World News

ہر ممکنہ صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں، جنرل سلامی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران ہر ممکنہ خطرے اور منظرنامے کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

Читайте на сайте