غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر فلسطینی تنظیموں کی امریکہ پر شدید تنقید
غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کرنے پر حماس اور جہاد اسلامی نے امریکہ پر تنقید کرتے ہوئے واشنگٹن کو فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک قرار دیا ہے۔