World News

امریکی ویٹو صیہونی جرائم کی کھلی حمایت اور عالمی اتفاف رائے کی صریح خلاف ورزی ہے، انصار اللہ

یمن کی انصار اللہ نے غزہ میں جنگ روکنے کے لیے پیش کی گئی صیہونیت مخالف قرارداد کو امریکی کی جانب سے ویٹو کرنے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔

Читайте на сайте