World News

مسجد اقصی میں ہزاروں فلسطینیوں کی نماز عید، غزہ میں ملبے پر سجدے+ ویڈیو

مسجد اقصی اور غزہ کے مختلف علاقوں میں صہیونی حکومت کی سختیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے عید الضحی کی نماز ادا کی۔

Читайте на сайте