World News

لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت، پاکستان کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت

پاکستان نے لبنان پر صیہونی حکومت کے جارحانہ فضائی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لبنان کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے ۔

Читайте на сайте