World News

ایران کی جوہری صلاحیت کو تباہ کرنا ممکن نہیں، گروسی

بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ جوہری مذاکرات کی کامیابی کے بارے میں امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی ایٹمی صلاحیت کو ایک حملے سے تباہ کرنا ممکن نہیں ہے۔

Читайте на сайте