World News

ایران کا یادگار سفر، گیلان کے مزیدار کھانوں سے لطف اندوز ہوں

ایران کے شمالی علاقے میں واقع سر سبز و شاداب صوبہ گیلان نہ صرف اپنی فطری خوبصورتی کے لیے مشہور ہے بلکہ اپنے بھرپور اور متنوع کھانوں کی وجہ سے بھی سیاحوں کی خاص توجہ کا مرکز ہے۔

Читайте на сайте