اسرائیل عالمی سطح پر تنہا اور مزید منفور ہورہا ہے، سابق فرانسیسی وزیرخارجہ
سابق فرانسیسی وزیرخارجہ نے غزہ میں جاری صہیونی حکومت کے مظالم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سطح پر اسرائیل کی تنہائی اور اس کے ساتھ نفرت میں شدید اضافہ ہورہا ہے۔