World News

امریکہ واقعی معاہدہ چاہتا ہے تو صہیونی حکومت کے ساتھ گٹھ جوڑ اور مخاصمت آمیز پالیسی ترک کرے، قالیباف

ایرانی پارلیمانی اسپیکر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکی صدر جان لیں کہ اگر واقعی معاہدہ چاہتے ہیں تو صہیونی حکومت کے ساتھ گٹھ جوڑ اور مخاصمت آمیز پالیسی بدلنی ہوگی۔

Читайте на сайте