صہیونی حکومت کی اسٹریٹیجک اور حساس معلومات کا ذخیرہ حاصل کرلیا، ایرانی وزیر انٹیلی جنس
ایرانی وزیر انٹیلی جنس اسماعیل خطیب نے مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے صہیونی حکومت کی اسٹریٹیجک، دفاعی اور سائنسی معلومات کے خزانے تک رسائی حاصل کرنے کا انکشاف کیا ہے۔