صدی کی شکست؛ "اسرائیلی اسٹریٹجک معلومات کا خزانہ" ایران کے ہاتھ کیسے لگا؟
ایرانی انٹیلی جنس کا ایک پیچیدہ ہائبرڈ آپریشن کے ذریعے صیہونی سکیورٹی سسٹم سے اسٹریٹجک دستاویزات کو نہایت چابکدستی سے حاصل کرنا ایک غیر معمولی سکیورٹی کامیابی جب کہ غاصب رژیم کی رسواکن شکست ہے۔