گوریلا جنگ میں حماس کا پلڑا بھاری ہے، صیہونی اخبار کا اعتراف
صہیونی اخبار نے غزہ میں قابض فوج اور حماس کے درمیان جنگ کو ایک دلدل سے تشبیہ دیتے ہوئے فلسطینی مزاحمت کی گوریلا کامیابیوں کا اعتراف کیا۔